کورونا: پاکستان میں متاثرین 2700 سے زیادہ، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی
پشاور میں ضلعی انتظامیہ کے افسران نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر شہر بھر میں کریک ڈاؤن کیا جس میں پابندی کے باوجود بلا ضرورت باہر گھومنے پر 114 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے,
ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے چارسدہ روڈ- رنگ روڈ اور جی ٹی روڈ پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جبکہ گاڑیوں میں بلا ضرورت باہر گھومنے پر بیشتر کو گرفتار کیا گیا,
کارروائی کے دوران لوگوں کو کھیلوں کے میدانوں میں بھی موجود ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے,
اس موقع پر ڈی سی پشاور محمد علی اصغر کا کہنا تھا کہ عوام صوبائی حکومت کے احکامات پر عمل کریں ورنہ خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
کورونا: پاکستان میں متاثرین 2700 سے زیادہ، پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی
Reviewed by SHARK
on
April 04, 2020
Rating:
Reviewed by SHARK
on
April 04, 2020
Rating:

No comments: